• Doctor
  • Hospital
  • Medicines
Find Doctor
Show Advance Search
Find Hospital
Show Advance Search
Find Medicines

2023کے آخرتک پاکستان میں پولیو کا خاتمہ ہو جائے گا Hum News

اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسف کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ پولیو کےخلاف کیے گئے  موثر اقدامات کے بعد 2023 کے آخر تک ملک سے  پولیو وائرس کا خاتمہ ہو جائے گا۔یونیسف کے ریجنل ڈائریکٹر  کا کہنا ہے کہ حالیہ اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ ملک میں  مستقل معذوری کا سبب بننے والاخطرناک وائرس اب قابو میں ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ  3 لاکھ 50 ہزار سے زیادہ ہیلتھ ورکرز کی کوششیں قابل قدر ہیں۔  2023 میں وائلڈ پولیو وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے جاری پروگرام دوبارہ ٹریک پر آ گیا ہے۔یہ بھی پڑھیں:ان کا کہنا ہے کہ پاکستان آج پولیو وائرس کے خاتمے کے لیے ایک سال قبل کی نسبت بہت بہتر پوزیشن میں ہے۔ تاہم کچھ ایسے چیلنجز ہیں جو وائرس کے مکمل خاتمے کی کوششوں میں رکاوٹ ہیں۔تاہم انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ موثر اقدامات کے بعد 2023 کے آخر تک ملک سے  پولیو وائرس کا خاتمہ ہو جائے گا۔

More News
Reviews & Comments

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.