تین انڈے کھانے سے جسم میں کیاتبدیلی ہوتی ہے Daily Ausaf

جیسا کہ کہا جاتا ہے کہ زیادہ انڈے کھانے سے کولیسٹرول بڑھ جاتا ہے اورزیا دہ انڈے کھانا صحت کے لئے نقصان دے ہے مگر ایک تحقیق سے پتا چلا ہے کہ ایک دن میں 2 یا 3 انڈے کھانے سے آپ بہت سی بیماریوں سے بچے رہتے ہیں اور ایک سے زائد انڈے آپ کی صحت کے لئے فائدے مند ہیں ۔ ذیل میں ایسے تین فائدے ہیں جو ایک سے زائد انڈے کھانے سے حاصل کئے جا سکتے ہیں ۔دماغ کی فیٹی ایسڈ سے تحفظروزانہ 2 یا 3 انڈے کھانے سے جسم میں وہ ضروری غذائیت مل جاتی ہے جو کہ دماغ کو فیٹی ایسڈ سے محفوظ رکھتی ہے جس سے یاداشت ٹھیک رہتی ہے ۔وٹامن ڈیروزانہ 3 انڈے کھانے سے جسم کو اتنا وٹامن ڈی مل جاتا ہے جس سے جسم میں کیلشیم جذب ہوجاتا ہے اور آپ کے دانتوں اور ہڈیوں تک پہنچ جاتا ہے جس سے جسم صحت مند رہتا ہے ۔کینسر کے خطرہ کو کم کرتا ہےانڈے میں ایسے اجزاء موجود ہوتے ہیں جو دماغ کو فیٹی ایسڈ سے محفوظ رکھتے ہیں اور کینسر کے خطرے کو بھی کم کرتے ہیں ،ایک تحقیق میں یہ بات پتا چلی ہے کہ انڈے کھانے سے نوجوان خواتین میں چھاتی کے سرطان کے خطرے کو 18 فیصد کم کرتے ہیں ۔

Post Your Comments

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.