جوڑوں کا دردہو یا پھر گہرا زخم‘‘یہ پتا استعمال کریں اور پھر کمال دیکھیں ، طریقہ کار انتہائی آسان



املی میں طبی خصوصیات ہوتی ہیں، اس سے ہم سبھی واقف ہیں۔ لیکن املی کی پتیاں بھی بیکار اور ضائع نہیں ہیں، کئی ایسے گھریلوں نسخے ہیں جس میں املی کی پتیوں کا استعمال کر صحت کی پریشانیوں سے راحت پا سکتے ہیں۔



املی کی پتیوں میں انٹی سیپٹک صلاحیت سے بھر پور ہوتی ہیں۔ املی کی پتیوں کے عرق نکال کر ر زخموں پر لگایا جائے تو وہ زخم کو تیزی سے ٹھیک کرتا ہے۔ املی کے پتوں کاعرق کسی بھی دیگر انفیکشن میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔


اس کے علاوہ یہ نئی سیل کی تعمیربھی تیزی سے روکتا ہے۔ املی کی پتیوں کے عرق سے دودھ پلانے والی خواتینوں میں دودھ کے معیار کافی بہترہوتے ہیں۔ املی کی پتیوں کا عرق رپروڈکٹیو ورجن کے انفیکشن کو بھی روکتا ہے۔ اور ا سکے علامت سے راحت فراہم کرنیمیں مددگار ہے۔ املی کی پتی وٹامن سی کا ذخیرہ ہے۔


جو کہ کسی بھی طرح کے انفیکشن سے جسم کی حفاظت کرتا ہے۔ جس سے جسم صحت یاب رہتا ہے۔ پتیوں کی کو اور اثر اندآزکرنے کے لئے پپیتا ، نمک اور پانی کو پتیوں میں ملایا جاسکتا ہے۔لیکن یہ یقینی بنائے کہ آپ بہت زیادہ نمک کااستعمال نہیں کرسکتے ہیں۔
املی کی پتیوں میں سوجن کو کم کرنے والی صلاحیت ہوتے ہیں اور جوڑوں کے درد اور دیگر سوجن کے علاج کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
Courtesy: Daily Ausaf

Reviews & Comments

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.