دانتوں کی رنگت کا اڑ جانا، نظام ہاضمہ کی خرابی کی علامت



امریکی طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ دانتوں کی رنگت کا اڑ جانا، نظام ہاضمہ کے سنگین مرض کی نشانی ہوسکتی ہے۔



امریکن ڈینٹل ایسوسی ایشن کی تحقیق کے مطابق معدے میں بعض مسائل کے باعث نظام انہضام کے لیے اہم غذائی اجزاء جیسے کیلشئیم کو جذب کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔


جس کے باعث دانتوں کی رنگت متاثر ہوتی اور دانتوں پر زرد، بھورے دھبے دانتوں پر نمودار ہوتے ہیں۔


ماہرین کے مطابق دانتوں سے ہٹ کر ایسے مریضوں میں ہیضے، پیٹ پھولنے، سینے میں جلن، تھکاوٹ اور جوڑوں کے درد جیسی شکایت بھی سامنے آسکتی ہیں۔
Courtesy: Daily Ausaf

Reviews & Comments

Disclaimer: The information on this website is for general knowledge only and must not be used as medical advice or guidance. Don't make your health decisions ousing this information only. Always consult a professional medical expert regarding health issues. While we strive to provide accurate and up-to-date information gathered from various sources, errors may occur. Hamariweb.com can't be held liable for any error or omission. Doctors and hospital staff are not obligated to review or respond to this content.