کیا آپ بھی سیب کے بیج کھالیتے ہیں تو اس سے جان بھی جا سکتی ہے ۔۔ اس سے متعلق مزید جان کر آپ بھی چونک جائیں گے HamariWeb

تقریبا تمام طبی ماہرین لوگوں کو سیب کھانے کا مشورہ دیتے ہیں کیونکہ یہ پھل آپ کی صحت کے لیے انتہائی مفید ہے۔ سیب کا چھلکا اور گودا دل کی بیماری، پھیپڑوں کے کینسر اور ایستھما جیسے مختلف امراض کے روکنے اور علاج میں مدد فراہم کرتا ہے۔ خصوصاً سیب کے چھلکے میں موجود ٹریٹرپینوائڈز مختلف اقسام کے کینسر سے لڑنےکی طاقت رکھتے ہیں۔ لیکن کہیں آپ سیب کھانے کے ساتھ اس کے بیج تو کھالیتے؟ اگر آپ ایسا کرتے ہیں تو ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ ایسا ہرگز نہ کیجیے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ سیب کے بیج زہریلے ہوتےہیں اور ان میں سائینسائڈ موجود ہوتا ہے۔ اگر آپ ایک وقت میں سیب کے تقریباً 200 بیجوں کو چبائیں اور کھا جائیں تو یہ اسی وقت جان لیوا ثابت ہوسکتے ہیں۔ لیکن اگر ان کو صحیح مقدار میں لیا جائے تو ان کا زہر ختم ہوجاتا ہے۔ سیب کے بیج کی مناسب مقدار سائینائڈ کے نقصان سے محفوظ رکھ سکتی ہے اور وٹامن (بی-17) کینسر اور ٹیومر کی نشونما کو روکتا ہے، ساتھ ہی اس میں ضروری خلیات کو چھوڑ کر کینسر پیدا کرنے والے خلیات کو ختم کرنے کی صلاحیت بھی موجود ہوتی ہے۔

More News
Reviews & Comments

Disclaimer: The information on this website is for general knowledge only and must not be used as medical advice or guidance. Don't make your health decisions ousing this information only. Always consult a professional medical expert regarding health issues. While we strive to provide accurate and up-to-date information gathered from various sources, errors may occur. Hamariweb.com can't be held liable for any error or omission. Doctors and hospital staff are not obligated to review or respond to this content.