جسم کےکسی بھی حصے میں درد ہوتو صرف ایک چمچ کھائیں اور درد کو جڑ سے ختم کریں



جسم کےکسی بھی حصے میں درد ہوتو صرف ایک چمچ کھائیں اور درد بالکل ختم اور جسم کو فولادی طاقت بھی دے گا ، گھر کا آسان نسخہ ، لاکھوں روپے کی بچت ۔۔۔۔اگر آپکے جسم کے کسی بھی حصے میں درد رہتا ہے تو یہ نہایت آسان اور موثر گھریلو نسخہ آزمائیں…آپکو ایسا لگے گا جیسے جسم میں نئی جان آگئی ہو.۔



اس نسخہ نے میرے جسم میں نئی جان ڈال دی ہے‘ جس جس کو بتایا وہ بھی تعریف کرتے نہیں تھکتا. یہ نسخہ صرف ستمبر سے لے کر مارچ کے وسط تک استعمال کریں.

ثابت مونگ ایک کلو‘ بادام گری ایک پاؤ‘ سونف آدھ پاؤ‘ چاروں گوندیں ایک پاؤ‘ پھول مکھانے آدھ پاؤ‘ نشاستہ ایک پاؤ‘ پستہ ایک چھٹانک‘ چھوٹی الائچی ایک تولہ‘ ناریل ایک پاؤ‘ اسپغول چھلکا آدھہے ۔

دیسی گھی ایک کلو‘ شکر ایک کلو‘ سب کو دیسی گھی میں علیحدہ علیحدہ بھون کر کوٹ کر پھر بھون کر رکھ لینا ہے اور روزانہ صبح وشام دو بڑے چمچ دودھ کے ساتھ لیں.
Courtesy: Daily Ausaf

Reviews & Comments

Disclaimer: The information on this website is for general knowledge only and must not be used as medical advice or guidance. Don't make your health decisions ousing this information only. Always consult a professional medical expert regarding health issues. While we strive to provide accurate and up-to-date information gathered from various sources, errors may occur. Hamariweb.com can't be held liable for any error or omission. Doctors and hospital staff are not obligated to review or respond to this content.