پاکستان میں کھایا جانے والا ایک پھل جو آپ کیلئے بے حد نقصان دہ ہے ۔۔ جانیں وہ پھل کون سا ہے ؟



پپیتا مشرق اور مغرب میں بے انتہا پسند کیا جاتا ہے ، پپیتے میں بے شمار فائدے پائے جاتے ہیں خاص کر چہرے کی جلد کے لیے یہ انتہائی مفید ہوتا ہے۔



پیتے میں وٹامن اے، بی، سی اور پروٹیولائٹک انزائم پایاجاتا ہے، یہ انزائم جسم میں پروٹین کے ہاضمے میں نہایت اہم کردار اداکرتا ہےاس کے علاوہ یہ پھل ذائقے میں بھی بہت مزیدار اور میٹھا ہوتا ہے جسے ہرعمر کے لوگ پسند کرتے ہیں۔


تاہم فائدے کے ساتھ پپیتا کھانے کے بے انتہا نقصانات بھی ہوتے ہیں، پپیتا کھانے سے نظام انہضام میں خرابی کے ساتھ بلڈ پریشر میں اضافہ ہوسکتا ہے‎۔ اس کے علاوہ یہ پھل ذائقے میں بھی بہت مزیدار اور میٹھا ہوتا ہے جسے ہرعمر کے لوگ پسند کرتے ہیں۔



Courtesy: Daily Ausaf

Reviews & Comments

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.