Find a Doctor Find a Hospital
سائسندانوں نے دماغ کو دھوکہ دے کر وزن میں کمی کرنے میں کامیابی Neo
اسلام آباد:ایک اندازے کے مطابقدنیا کی آبادی میں سے دو سو ملین موٹے اور چھ سو ملین انتہائی موٹے انسان موجود ہیں۔ موٹاپے کے خلاف جدو جہد میں ایک نیا طریقہ کار شامل کیا گیا ہے۔ کیلی فورنیا میں سالٹ انسٹیٹیوٹ نے انسانی انتڑیوں میں کی جانے والی حرکت کے موثر ہونے سے متعلق سائنسدانوں نے دماغ کو چکر دیتے ہوئے وزن میں کمی کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ اس تجربے کے مطابق خون میں مکس ہوئے بغیر انتریوں میں موجود فیکسر مین کو انتہائی مو ٹے چوہوں کو پانچ ہفتے مسلسل دی جاتی رہی ہے۔ اس طریقے سے چوہوں کے وزن میں اضافہ ہونے سے روک گیا اور خون میں شوگر اور چربی کی سطح میں بھی کمی دیکھی گئی ۔ ماہرین کے مطابق یہ طریقہ کار انتہائی موٹے انسانوں جو دوبارہ سے اپنی پرانی روٹینپر عمل درآمد شروع کردیتے ہیں پر اثر انداز نہیں ہوتا ہے۔ اس وقت صرف چوہوں پر کیے جانے والے تجربے انسانوں پر کس طریقے سے اثر انداز ہوں گے کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
More News View all
Comments
Post Your Comments
Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.
MORE DOCTORS