انڈے اور سپرائیٹ کا جادوئی کمال ان دونوں کو ملا کر ایک مفید کام کیا جاسکتا ہے



ہم آپ کے لیے لائے ہیں ایک لاجواب ٹوٹکہ جس سے آپ اپنے کافی پیسے بچاسکتے ہیں اور یہ عمل بہت ہی لاجواب اور آزمودہ ہے اس کا رزلٹ آپکو فورا ملے گا شرطیہ ناظرین جسے کے آپ جانتے ہیں کے سردیوں کا موسم ہے اور سردیوں میں انڈا خواہ بوائل شدہ ہو یا پھر ویسے بہت کھاتا جاتا ہے اور اس طاقت کا خزانہ بھی سمجھا جاتا ہے



کافی لوگ اسے گرم دودھ میں ڈال کر بھی پیتے ہیں بہرحال انڈا تو ہر کوئی استعمال کرتا اور بوتل بھی ہر کوئی پیتا ہے لیکن ان دونوں کو ملا کر ایک مفید کام کیا جاسکتا ہے جو شاید بہت کم لوگوں کو پتا ہے


ناظرین آجکل سردیوں میں ہر کوئی ایک وجہ سے بہت پریشان ہوتا ہے اور وہ کصوصا سر میں خشکی کی وجہ سردی میں خشکی ہونا عام سی بات ہے اور اس کے لیے لوگ کوشش کرتے ہیں کے مکتلف قسم کے شیمو آئل وغیرہ استعمال کرتے ہیں بہت کم فائدہ ہوتا ہے اور بہت سارا پیسہ بھی خرچ کرتے ہیں وہ فضول جاتا ہے ۔۔آج ہم آپ کا ایک ٹوٹکہ بتاتے ہیں انڈا پھینٹ لیںاور اس میں سپرائیٹ کی بوتل ڈالیں بوتل کی مقدار جو ہے وہ اس طرح سے ہوکے جو ۲۵۰ ملی لیٹر کی بوتل ہوتی ہے نہ جسے ریگولر کہتے ہیں ۲۵ روپے میں مارکیٹ سے مل جائے گی اس کو آدھا ملانا ہے نہ کے ساری ڈال دینی ہے اور پھر ان دونوں کو اچھی طرح ملا لینا ہے


ملانے کے بعد پھر اس کو آپنے سر میں لاگائیں جس طرح آپ کو لگانے میں آسانی ہو چاہے تو ہاتھ سے لگائیں اور چاہے تو برش وغیرہ سے پر کوشش یہی کرنی ہے کے سر کی جلد تک جائے اور کچھ دیر بعد اپنا سر دھولیں تقریبا ۱۵ سے بیس منٹ لگا رہنے دیں اور پھر اپنے سر کا کو دیکھں خشکی کا ناموں نشان نہیں ہوگا اور آپ کا سر بالکل صاف ہوگا انشااللہ..
Courtesy: Daily Ausaf

Reviews & Comments

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.