پاکستان کے بڑے شہر میں ڈینگی تیزی سے پھیل گیا کتنے درجن افراد وائرس سے متاثر ، انتہائی تشویشناک خبر Daily Ausaf

فیصل آباد (آئی این پی)الا ئیڈ ہسپتال فیصل آباد میڈیکل یو نیورسٹی میں زیر علاج 22نوجوان میں ڈینگی وائرس کی تصدیق متاثرہ مریض کو آئسو لیشن وارڈ منتقل کر دیا گیا رواں سال ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 20ہو گئی 9 کاتعلق فیصل آباد سے تفصیلات کے مطا بق ضلع شا نگلہ کے رہا ئشی 22سا لہ زریں گل کو 2دن پہلے تیز بخار کی حا لت میں الائیڈ ہسپتال لایا گیا شکہو نے پرمتا ثرہ مریض کے خون کے نمو نے ٹیسٹ کے لیے بھجوا ئے گئے تو ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی ہسپتال انظا میہ نے فوری طور پر مریض کو آئسولیشن وارڈ میں منتقل کر کے علاج شروع کر دیا رواں سال الائیڈ ہسپتال میں ڈینگی سے متا ثر ہو کر آنے والے مریضوں کی تعداد 20ہو گئی جن میں 9مریضوں کا تعلق فیصل آباد سے ہے ۔

Post Your Comments

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.