ہر 2گھنٹوں بعد یہ ایک معمولی ساکام کریں ۔۔ !!جسم کی چربی یوں پگھلے گی جیسے گرمی میں پسینہ آتا ہے Daily Ausaf

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) غذائی امو رکی ماہر لمیٰ النائلی نے جسم کی چربی پگھلانے کیلئے 10سالہ تجربات کا نچوڑ پیش کردیا۔ النائلی کا کہناہے کہ ہر2 گھنٹے میں معمولی خوراک لی جائے اور ناشتہ پابندی سے کیاجائے۔ نائلی نے بتایا کہ محدود خوراک سے انکی مراد ایک سیب یا معمولی سینڈوچ ہے۔ اس سے جسم میں انسولین کے ہارمونز کی شرح بڑھے گی اور اسکے نتیجے میں چربی پگھلنے کے تناسب میں اضافہ ہوگا۔ النائلی نے یومیہ ورزش کو ضروری قرار دیا۔ انکا کہناہے کہ ہمارے عضلات جتنے توانا ہونگے اتنا ہی زیادہ چربی پگھلنے کی شرح میں اضافہ ہوگا۔

Post Your Comments

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.