رات کویہ ایک کام کریںاور صحت کے سب سے بڑے مسئلے سےایک ہی دن میں نجات پائیں Daily Ausaf

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خراٹوں کی وجہ سے انسان پریشان رہتا ہے اور کئی طرح کے ٹوٹکے آزماتا ہےلیکن ان سے کوئی خاص آرام نہیں ہوتا.خراٹوں کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں جن میں وزن کا بڑھانا اور تھکاوٹ شامل ہیں.آئیے آپ کو ایک ایسا جوس بتائیں گے جس کے استعمال سے آپ کوخراٹوں پر قابو پانے میں مدد ملے گی. --> اجزاء دو گاجریں دو سیب ایک انچ ادرک ایک سے دو لیموں کا رس بنانے کا طریقہ تمام اجزاءکو ایک بلینڈر میں ڈالیں اور اچھی طرح باریک کریںاس مشروب کو دن میں تین بار پینے سے آپ کو خراٹوں کے مسئلے سے نجات مل گی. اوپر بتائے گئے پھلوں میں وٹامنز اور منرلز موجود ہوتے ہیں جو جسم کی کمزوریوں کو دور کرتے ہیں اور ان کی وجہ سے خراٹوں میں بھی کمی آتی ہے.

Post Your Comments

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.