Doctor Hospital Medicines
کم عمر میں پیشانی پر گہری لکیریں امراض قلب کی نشانی Daily Ausaf
اسلام آباد(نیو زڈیسک) ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ پیشانی پر گہری لکیریں خطرناک مرض کی علامت ہوسکتی ہیں۔لوگ اپنی پیشانی پر موجود گہری لکیروں کو بڑھاپے کی علامت نہ سمجھیں بلکہ یہ ایک خطرناک مرض کی نشانی بھی ہوسکتی ہے۔ فرانس --> میں ہونے والی طبی تحقیق کے مطابق کم عمر میں اس طرح کی لکیروں کا نمودار ہونا امراض قلب کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ جن کی پیشانی پر جھریاں ہوتی ہیں، ان میں امراض قلب کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ پیشانی میں موجود خون کی شریانیں بہت چھوٹی ہوتی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ وہاں چربی یا دیگر مواد جمنے کا امکان زیادہ ہوتا ہے جس کے نتیجے میں یہ جھریاں ابھرتی ہیں۔
More News View all
Comments
Post Your Comments
Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.
MORE DOCTORS