Find a Doctor Find a Hospital
پاکستانی بچوں میں موٹاپے کی وجوہات کیا ہیں؟ ماہرین نے پتہ لگا لیا Daily Ausaf
لاہور: (ویب ڈیسک) طبی ماہرین نے اپنی تحقیق میں کہا ہے کہ پاکستانی بچوں کے جین میں ایک غلطی پائی گئی ہے، جو ان میں موٹاپے کا باعث بن رہی ہے۔ پاکستان، برطانیہ اور فرانس کے ماہرین صحت کی تحقیق کے مطابق پاکستانی بچوں کے جین میں ایک غلطی پائی گئی، جو ان میں موٹاپے کا باعث بن رہی ہے۔ یونیورسٹی آف لاہور، فرانس کی یونیورسٹی آف للے اور لندن کے ماہرین صحت کی مشترکہ تحقیقات کے نتائج ابتدائی طور پر ہیلتھ جرنل ’نیچر جینیٹک‘ میں شائع ہوئے ہیں۔ ماہرین طویل --> عرصے تک جاری رہنے والی تحقیق کے بعد یہ پتہ لگانے میں کامیاب گئے ہیں کہ پاکستانی بچوں میں موٹاپے کی وجوہات کیا ہیں۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ پاکستانی بچوں کے جین میں ایک غلطی پائی گئی، جو ان میں موٹاپے کا باعث بن رہی ہے۔ طبی ماہرین نے اس جین کو ’اے ڈی سی وائے 3‘ کا نام دیا ہے جو دیگر جینز سے مختلف ہے۔ اسی جین کی وجہ سے ہی پاکستانی بچے موٹاپے کا شکار ہو رہے ہیں۔ اس تحقیق کی روشنی سے تحقیق کے نئے دروازے کھلیں گے۔
More News View all
Comments
Post Your Comments
Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.
MORE DOCTORS