Find a Doctor Find a Hospital
کوکا سمیت انرجی ڈرنکس کے دانتوں پر انتہائی خطرناک اثرات Neo
لاہور : آج کے دور میں کوکاکولا اور دیگر انرجی ڈنکس اور لوگوں اپنی پیاس بھجانے کیلئے عام استعمال کرتے ہیں ، مگر ان کو نہیں معلوم کہ یہ مشربات ہماری صحت خصوصاًدانتوں پر کتنا برا اثر ڈالتے ہیں۔ کورنل یونیورسٹی کے پروفیسرکلائیو میکے نے ایک تحقیق کی اور لوگوں کو کوکا کولا کے منفی ذیلی اثرات کے بارے میں خبردار کیا۔ 34 سالہ ڈینٹس ڈاکٹر ٹام برمین نے اپنے دانتوں کے ساتھ ایک تجربہ کیا جس میں انہوں نے ایک دانت مشہور انرجی ڈرنک کی بوتل میں رکھا۔ دوسرا دانت ریگولر کوک میں، تیسرا ڈائٹ کوک اور چوتھا عام پانی میں رکھا۔ ڈاکٹر برمین نے 15 دنوں کے بعد ان دانتوں کا جائزہ لیا۔پندرہ دن بعد ریگولر کوک والا دانت بالکل سیاہ ہو چکا تھا۔ ڈائٹ کوک والے دانت پر اچھے خاصے دھبے پڑ چکے تھے۔ سب سے زیادہ بری حالت انرجی ڈرنک والے دانت کی ہوئی تھی۔ اس دانت کی تہہ اکھڑ گئی اور اس کا رنگ گلابی اور زنگ جیسا ہوگیا۔
More News View all
Comments
Post Your Comments
Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.
MORE DOCTORS