Find a Doctor Find a Hospital
سستی مرغی کھانےوالےہوشیارہوجائیں Neo
ٹھٹھہ: سستی مرغی خرید کرکھانے والےہوشیاررہیں کیوں کہ مرغیوں میں سالمونیلا نامی بیماری پھیل گئی ہے۔ سستی مرغی سے ہوشیارہوجائیں۔ٹھٹھہ اور سجاول کے پولٹری فارمز کی مرغیوں میں سالمونیلا بیماریاں پھیل رہی ہیں اورایک دن میں کئی کئی مرغیاں مررہی ہیں۔ڈاکٹرزکاکہناہےکہ آج کل جو پولٹری فارمز میں بیماری آ رہی ہے وہ چوزا اور فیڈ سے آرہی ہے ۔ جو ادویات بنائی جارہی ہے وہ ناقص ہے ۔مرغی کے چوزا میں سالمونیلا بیماری آرہی ہے جس سے چوزا مرتا ہے اور فارمر کا بہت بڑا نقصان ہوتا ہے۔مرغیوں کو محفوظ جگہ پرپھینکنے کےبجائےٹھٹھہ سے بدین جانیوالی شاہراہ پرپھینکا جارہا ہے۔اس بیماری نے ٹھٹھہ کےپولٹری فارمز پر حملہ کیا ہے جس کی وجہ سے فارم مالکان کو شدید مالی نقصان اٹھانا پڑرہا ہے۔
More News View all
Comments
Post Your Comments
Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.
MORE DOCTORS