Find a Doctor Find a Hospital
بالوں کے مختلف امراض کا شرطیہ علاج Neo
استنبول : جرح پاشا کے شعبہ طب میں جدت کے بعد دوبارہ کھولے جانے والے " امراض بال" یونٹ نے متعلقہ مریضوں کو خدمات فراہم کرنی شروع کر دی ہیں۔ہر معاشرے میں لوگوں کی ایک بڑی اکثریت کو بالوں کے حوالے سے شکایات ہوتی ہیں۔ماہرین کے مطابق اگر بال تین ماہ سے زیادہ عرصے تک گرنے کی شکایت ہو، ان میں گہری لکیریں پیدا ہو جائیں، سر کی جلد میں گلٹیاں اور گول شکل کی خالی جگہیں بن جائیں ، خارش ہو یا پھر بالوں کو پکڑنے سے ہاتھ میں ایک سے زیادہ بال آجائیں تو فوری طور پر ماہرین ِ امراضِ جلد سے رابطہ قائم کرنا چاہیے۔جراح پاشا کے شعبہ طب میں واقع "امراضِ بال" یونٹ میں مندرجہ بالا شکایات ہونے والے مریضوں کا علاج معالجہ کیا جائیگا۔جہاں پر مختلف جدید آلات کے ذریعے بالوں پر موجود، چکنائی، نمی اور تیزاب کے تناسب کی پیمائش ممکن بنائی جاتی ہے۔لوگوں کو سب سے زیادہ بال گرنے کی شکایت ہوتی ہے۔ مذکورہ یونٹ میں جدید طریقوں کے ساتھ بالوں کے دوبارہ نکلنے کو ممکن بنایا جا رہا ہے۔
More News View all
Comments
Post Your Comments
Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.
MORE DOCTORS