Find a Doctor Find a Hospital
سیلفی لینے سے سر میں جوئیں پڑسکتی ہے Neo
ماسکو: روس کے حکام کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کو سیلفی لینا بند کردینا چاہیے کیونکہ سیلفی لینے سے سر میں جوئیں پڑ سکتی ہیں۔یہ تنبیہہ روس کے علاقے کورسک کے ایک محکمے نے کی ہے۔محکمے کا کہنا ہے کہ سیلفی کے لیے لوگ سر جوڑتے ہیں اور اس وجہ سے جوئیں ایک سر سے دوسرے سر میں منتقل ہو سکتی ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ پہلے ہی سے کورسک میں ان بچوں کاا سکول میں داخلہ ممنوع ہے جن کے سر میں جوئیں ہوں۔ماضی میں کورسک کے اس محکمے کے فیصلے کافی متنازع رہے ہیں۔اس کے سابق سربراہ نے ایک بار کووں کو مارنے کا کہا تھا کیونکہ ان کے بقول وہ برڈ فلو پھیلاتے ہیں۔ اسی سابق سربراہ نے ان ممالک سے اشیائے خوردو نوش اور مشروبات درآمد کرنے پر پابندی کی تجویز پیش کی تھی جن سے روس کے تعلقات خراب ہیں۔
More News View all
Comments
Post Your Comments
Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.
MORE DOCTORS